4 نومبر، 2018، 2:21 PM

13 آبان کی مناسبت سے امریکی پرچم نذر آتش

13 آبان کی مناسبت سے امریکی پرچم نذر آتش

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں ميں عالمی سامراج سے مقابلے کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار ریلیاں منعقد ہوئیں جن میں امریکی پرچم کو نذر آتش کیا گیا کیونکہ امریکی پرچم دنیا میں ظلم کی علامت بن گیا ہے۔

                     

News ID 1885353

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha